امریکی عوام میں ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی

IMG_20251019_202825_245.jpg

امریکی عوام میں ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی

🔹ٹرمپ کی "آمریت” کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کے درمیان، تازہ سروے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ امریکی عوام کی اکثریت صدر ٹرمپ کی کارکردگی سے ناراض ہے۔

🔹ایسوشی ایٹڈ پریس اور نورک (NORC) تحقیقاتی ادارے کے مشترکہ سروے کے مطابق، صرف ۳۷ فیصد امریکی ٹرمپ انتظامیہ کی کارکردگی کو مثبت نظر سے دیکھتے ہیں۔

🔹رپورٹ کے مطابق، امیگریشن، معیشت اور صحت کی سہولیات کے شعبوں میں ٹرمپ کی کارکردگی نے سب سے زیادہ عوامی نارضایتی کو جنم دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے