غزہ میں ایک ہی خاندان کے ۱۱ افراد شہید

غزہ میں ایک ہی خاندان کے ۱۱ افراد شہید
🔹قابض صہیونی افواج کی جانب سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی کے سلسلے میں، غزہ کی امدادی اور ریسکیو تنظیم نے اطلاع دی ہے کہ الزیتون علاقے میں صہیونی فوج کے حملے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے ۱۱ افراد شہید ہو گئے۔
🔹شہداء میں ۷ بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔
🔹یہ خاندان حال ہی میں جنوبی غزہ سے اپنے گھر واپس لوٹا تھا، لیکن راستے میں ایک ڈرون حملے کا نشانہ بن گیا۔