اگر مزاحمت نہ ہوتی تو دشمن لبنان کو شام کی طرح قابض کر لیتا
🔹لبنان کی پارلیمان میں حزباللہ کے نمائندے نے کہا کہ مزاحمت کی موجودگی ہی وہ چیز ہے جس نے اب تک دشمن کو سرزمین پر قبضہ کرنے سے روکا ہے؛ اگر یہ مزاحمت نہ ہوتی تو دشمن ہماری زمین پر قابض ہو جاتا، جیسا کہ وہ فی الحال شام میں کر رہا ہے۔