صہیونی رژیم نے جنگ بندی کی ۳۶ بار خلاف ورزی کی

صہیونی رژیم نے جنگ بندی کی ۳۶ بار خلاف ورزی کی
🔹 غزہ کے انسانی حقوق کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی فوج نے گذشتہ جمعے دوپہر سے نافذ ہونے والی جنگ بندی کے معاہدے کی ۳۶ مرتبہ خلاف ورزی کی ہے۔
🔹 مرکز نے زور دے کر کہا کہ یہ تمام حملے بغیر کسی فوجی جواز کے انجام دیے گئے، جو اس بات کی علامت ہے کہ صہیونی رژیم مختلف بہانوں کے تحت قتل و دہشت کی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے غزہ میں خوف و ہراس کا ماحول برقرار رکھنا چاہتی ہے۔