راماللہ: تجربہ ثابت کر چکا ہے کہ اسرائیل کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں

راماللہ: تجربہ ثابت کر چکا ہے کہ اسرائیل کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں
🔹 فلسطینی خودگردان انتظامیہ کے خصوصی ایلچی اور سابق وزیرِاعظم نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تجربات نے واضح کر دیا ہے کہ یہ غاصب رژیم کسی بھی معاہدے پر قائم نہیں رہتی۔
🔹 ان کے مطابق، اسرائیل نے فلسطینی عوام کے ساتھ ہونے والے تمام سیاسی، سلامتی، قانونی اور مالی معاہدوں کی عملاً خلاف ورزی کی ہے اور ان کی کوئی حیثیت باقی نہیں رہنے دی۔