اسرائیلی میڈیا: امریکہ نے غزہ کی سرحد کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کر دیا

اسرائیلی میڈیا: امریکہ نے غزہ کی سرحد کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کر دیا
🔹 عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، شرمالشیخ امن اجلاس میں طے پانے والے معاہدوں اور اسرائیلی فوج کے تدریجی انخلا کے بعد، امریکہ نے فیصلہ کیا ہے کہ غزہ کی سرحدی نگرانی فلسطینی اتھارٹی کو سونپی جائے۔
🔹 رپورٹوں کے مطابق، احمد حمودہ — جو کہ محمود عباس کے قریبی اور ایک سینئر افسر ہیں — کو رفح کراسنگ کے فلسطینی جانب کے انتظام کی ذمہ داری دی جا رہی ہے۔