یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ کا سعودی عرب کے نام پیغام

IMG_20251014_231241_682.jpg

یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ کا سعودی عرب کے نام پیغام

🔹 مهدی المشاط نے سعودی نظام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تناؤ میں کمی کے مرحلے سے آگے بڑھ کر جارحیت، محاصرے اور قبضے کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کی سمت قدم بڑھائے۔
🔹 یمنی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے سعودی حکام سے کہا کہ جنگ، محاصرے اور قبضے کا خاتمہ اور امن معاہدوں پر عمل درآمد ہی وہ بہترین راستہ ہے جو مسلم ممالک کے درمیان خانہ جنگیوں سے بعض فریقوں کے فائدہ اٹھانے کے امکانات کو ختم کر سکتا ہے۔
🔹 انہوں نے زور دے کر کہا کہ مسلمانوں کے درمیان جنگ صرف صہیونی رژیم کے مفاد میں ہے، کیونکہ امریکہ خطے کے ہر حساس مسئلے کو اسرائیل کے حق میں استعمال کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے