یمن: طوفان الاقصی اسرائیل کے زوال کا آغاز ہے

یمن: طوفان الاقصی اسرائیل کے زوال کا آغاز ہے
🔹 یمن کے وزیر دفاع اور اس کے چیف آف جنرل اسٹاف نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیلی رژیم زوال کی طرف گامزن ہے اور "طوفان الاقصی” آپریشن اس راستے کا آغاز ہے۔
🔹 "محمد ناصر العاطفی” اور "محمد عبدالکریم الغماری” نے مزید کہا کہ موجودہ مرحلہ محض ایک اندرونی جنگ نہیں بلکہ اسلامی امت کی جانب سے فلسطین اور مقبوضہ یروشلم کی آزادی اور صہیونیت کے منصوبے کے خلاف تاریخی جدوجہد کا حصہ ہے، جسے بعض عالمی طاقتیں سپورٹ فراہم کر رہی ہیں۔