حزب اللہ کے نمائندے کا بیان: امریکہ اسرائیل کا مطیع ہے

IMG_20251014_231253_420.jpg

حزب اللہ کے نمائندے کا بیان: امریکہ اسرائیل کا مطیع ہے

🔹 لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے نمائندے حسن عزالدین نے اُن بیانات کو مسترد کر دیا جن میں کہا گیا تھا کہ اسرائیل امریکی فیصلوں کو نظر انداز کر سکتا ہے۔

🔹 انہوں نے کہا کہ یہ دعویٰ "جھوٹ اور سیاسی منافقت” کے سوا کچھ نہیں۔ بنیامین نیتنیاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر فوراً عمل کیا، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ جب امریکہ کوئی سیاسی فیصلہ کر لیتا ہے تو اسرائیل بلا چون و چرا اس پر عمل کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے