حماس: صیہونی فوج کی واپسی معاہدے کے مطابق جاری ہے

IMG_20251012_183142_096.jpg

حماس: صیہونی فوج کی واپسی معاہدے کے مطابق جاری ہے

🔹 حماس کے ترجمان نے قطری ٹی وی العربی سے گفتگو میں کہا کہ جنگ بندی مستحکم ہے اور صیہونی فوج کی غزہ سے تدریجی واپسی طے شدہ معاہدے کے مطابق جاری ہے۔

🔹 ترجمان قاسم نے وضاحت کی کہ حماس کی کوشش ہے کہ قبضہ‌گیر افواج کو کسی بھی بہانے سے معاہدے کی خلاف ورزی کا موقع نہ ملے۔

🔹 انہوں نے مزید بتایا کہ یہ تحریک ثالث ممالک کے ساتھ مل کر ان مقامات کی نشاندہی کی کوشش کر رہی ہے جہاں اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے