غزہ پر ۲۴ گھنٹوں میں اسرائیلی حملے — ۱۱۸ فلسطینی شہید
🔹 غزہ کی حکومتی اطلاعاتی دفتر نے اپنے بیان میں بتایا کہ اسرائیلی قابض فوج نے گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۲۳۰ حملے کیے ہیں، جن کا ہدف گنجان آباد علاقے اور پناہ گزینوں کے کیمپ تھے۔
🔹 ان وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں کم از کم ۱۱۸ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔