اوکرائن کا روسی جوہری بجلی گھر پر حملہ

اوکرائن کا روسی جوہری بجلی گھر پر حملہ
🔹 روس اور اوکرائن کے درمیان جاری ڈرون حملوں کے دوران، روسی حکام نے اطلاع دی ہے کہ ایک جوہری توانائی گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
🔹 رپورٹ کے مطابق، اوکرائنی ڈرون نے روس کے سرحدی صوبے وورونژ میں واقع نووورونژ ایٹمی بجلی گھر کو نشانہ بنایا، لیکن روسی الیکٹرانک وارفیئر نظام نے اسے ناکام بنا دیا۔
🔹 ڈرون بجلی گھر کے کولنگ ٹاور نمبر ۶ کے اندر جا گرا، تاہم روسی حکام کے بقول کسی قسم کی تابکاری کا اخراج نہیں ہوا۔