اسرائیلی بحریہ کا "بیڑاۓ آزادی” پر حملہ — تمام سرنشین گرفتار

اسرائیلی بحریہ کا "بیڑاۓ آزادی” پر حملہ — تمام سرنشین گرفتار
🔹 آج صبح اسرائیلی بحریہ نے ایک بار پھر غزہ کی جانب امدادی سامان لے جانے والے بحری بیڑے پر بین الاقوامی پانیوں میں حملہ کر دیا۔
🔹 صہیونی فورسز نے تمام سرنشینوں کو گرفتار کر لیا۔
🔹 اسرائیلی چینل ۱۲ کے مطابق، ۱۵۰ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں بندرگاہ اشدود منتقل کیا جا رہا ہے۔