اسپین کی جانب سے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں شکایت

5989870715555401553_121.jpg

اسپین کی جانب سے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں شکایت

🔹 اسرائیلی فوج کی جانب سے ’’عالمی کاروانِ صمود‘‘ پر حملے اور درجنوں بین‌المللی کارکنوں کی گرفتاری کے بعد، اسپین کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تل‌ابیب کے خلاف بین‌المللی فوجداری عدالت (ICC) میں سرکاری شکایت درج کرائیں گے۔
🔹 فرناندو گرانده مارلاسکا نے کہا کہ بین‌الملکی پانیوں میں افراد پر حملہ کرنا، قومی اور بین‌الملی قوانین کے تحت آزادی سے محرومی کا جرم شمار ہوتا ہے۔
🔹 خبرگزاری فرانس (AFP) نے اسپینی کارکنوں کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ انہیں اسرائیل میں جسمانی اور ذہنی بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔
🔹 کاروان کے ایک رکن رافائل بوریگو نے صحافیوں کو بتایا:

“ان دنوں کے دوران ہمیں بار بار جسمانی و ذہنی اذیت دی گئی۔ ہمیں مارا گیا، زمین پر گھسیٹا گیا، آنکھوں پر پٹیاں باندھی گئیں اور ہاتھ پاؤں باندھ دیے گئے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے