فارن افیئرز: ٹرمپ نے امریکہ کو ناقابلِ اعتبار بنا دیا ہے

IMG_20251005_122850_970.jpg

فارن افیئرز: ٹرمپ نے امریکہ کو ناقابلِ اعتبار بنا دیا ہے
🔹امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت کے دوران ان کی خارجہ پالیسی نے امریکہ کی بین‌الاقوامی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور اسے دنیا میں ایک قابلِ اعتماد شراکت دار کے طور پر غیر مستحکم کر دیا ہے۔
🔹تجزیاتی جریدے "فارن افیئرز” نے اپنی تازہ رپورٹ میں گزشتہ آٹھ مہینوں کے دوران ٹرمپ کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ عالمی سیاست میں "بدنظمی اور انتشار” کا باعث بن گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے