اسرائیلی فوجی ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

IMG_20251005_123031_948.jpg

اسرائیلی فوجی ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
🔹اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس رژیم کے ایک ریزرو فوجی کو ایران کے ساتھ خفیہ تعاون کے شبہے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
🔹اسرائیلی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ملزم کا نام "مئور گرینکل” ہے، جو فوج میں خدمات کے دوران مبینہ طور پر ایرانی فریق سے رابطے میں تھا اور معلومات فراہم کرتا تھا۔
🔹ریمون وہبی، جو صہیونی پولیس کے بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی شعبے (یونٹ 433) کے سربراہ ہیں، نے کہا:

"وہ ایک سرگرم فرد تھا جو اپنے روزمرہ کے مشن انجام دیتا، آسانی سے پیسہ کمانے پر فخر کرتا اور یہاں تک کہ دو دیگر افراد کو بھی بھرتی کرنے میں کامیاب ہوا۔”
🔹عبرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کیس ممکنہ طور پر گزشتہ برسوں کے اہم ترین انٹیلیجنس نفوذ کے واقعات میں سے ایک بن سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے