اسرائیلی حملے کے بعد خلیل الحیه پہلی بار میڈیا کے سامنے آئے

اسرائیلی حملے کے بعد خلیل الحیه پہلی بار میڈیا کے سامنے آئے
🔹حماس کے سینیئر رہنما اور مذاکراتی وفد کے سربراہ خلیل الحیه اسرائیل کے قطر پر فضائی حملے کے بعد پہلی بار عوام کے سامنے آئے۔
🔹اس حملے میں ان کے بیٹے ہمام الحیه، دفتر کے سربراہ جهاد لبد، اور ان کے دفتر کے کئی دیگر کارکن شہید ہو گئے تھے۔
🔹خلیل الحیه نے اپنے خطاب میں کہا:
"آج ہم درد، عزت اور وقار کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں — وہ درد جو ہمارے ہزاروں فرزندوں کی شہادت سے پیدا ہوا ہے۔ اللہ نے ہمیں یہ شرف بخشا ہے کہ ہمارے بیٹے، پوتے اور رشتہ دار بھی اُن شہداء میں شامل ہیں۔ ہم غزہ کے اس عظیم خاندان کا حصہ ہیں۔”