یمن: دوحہ اجلاس کا نتیجہ مایوس کن رہا
🔹 یمن کے وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز دوحہ میں عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہان کا ہنگامی اجلاس صیہونی رژیم کو جارحیت روکنے پر مجبور کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ عملی اقدام نہیں کر سکا، اور اس اجلاس کا نتیجہ مایوس کن رہا۔