السودانی: اسلامی ممالک کے درمیان فوجی اتحاد قائم کرنے کا وقت آگیا ہے

IMG_20250914_063543_959.jpg

السودانی: اسلامی ممالک کے درمیان فوجی اتحاد قائم کرنے کا وقت آگیا ہے

🔹 عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے الجزیرہ کو بتایا کہ اسرائیل کا قطر پر حملہ ایک صدمے سے بھرپور واقعہ تھا اور اس نے تمام بین الاقوامی قوانین اور روایات کی خلاف ورزی کی۔

🔹 انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا حملہ ایک برادر ملک پر تجاوز ہے اور یہ نہ صرف قطر کی بلکہ پورے خطے کے ممالک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

🔹 السوادنی نے مزید کہا: "وقت آگیا ہے کہ اسلامی ممالک ایک سیاسی، سکیورٹی اور اقتصادی اتحاد قائم کریں

🔹 ان کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کے درمیان دفاعی اتحاد قائم کرنے میں کوئی رکاوٹ موجود نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے