۶ صہیونی فوجیوں پر جنگ میں واپسی سے انکار پر مقدمہ

IMG_20250913_060603_358.jpg

۶ صہیونی فوجیوں پر جنگ میں واپسی سے انکار پر مقدمہ

🔹ایک صہیونی میڈیا رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کے گوعاتی بریگیڈ کے چھ فوجیوں نے غزہ کی پٹی میں نئی جنگی کارروائیوں میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا، جس پر ان کے خلاف مقدمہ چلا کر قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

🔹عبرانی چینل کان نے خبر دی کہ یہ فوجی تقریباً ایک ماہ قبل جبالیہ میں داخل ہونے والے تھے، لیکن انہوں نے اپنے کمانڈروں کو اطلاع دی کہ غزہ میں مسلسل دو سالہ سروس اور ہولناک مناظر دیکھنے کے بعد وہ شدید تھکن اور نفسیاتی بحران کا شکار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے