یمن کے جنوبی علاقوں میں اسرائیلی عوامل کی صحافیوں کے بہانے موجودگی

IMG_20250913_061448_411.jpg

یمن کے جنوبی علاقوں میں اسرائیلی عوامل کی صحافیوں کے بہانے موجودگی

🔹 جروزالم پوسٹ نے اطلاع دی ہے کہ اس کی ٹیم نے یمن کے چند جنوبی صوبوں بشمول عدن، الضالع، أبین، شبوہ اور باب المندب کا دورہ کیا اور ریاض سے وابستہ حکومت کے میدانی کمانڈروں سے ملاقات کی۔

🔹 اس روزنامے کے مطابق ملاقات میں موجود کمانڈروں نے واضح کیا کہ: «ہم امریکہ کے ساتھ مل کر حوثیوں کے خلاف لڑ رہے ہیں»۔

🔹 جروزالم پوسٹ نے لکھا کہ جنوبی منتقلی کونسل (جنوب میں امارات کے حامی) کے اعلیٰ حکام نے انصاراللہ کے خلاف جنگ میں درکار فوجی ساز و سامان کی تفصیلی فہرست اسرائیلی صحافیوں کو فراہم کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے