یمن کی جانب اسرائیلی مقامات پر میزائل حملہ

IMG_20250913_061550_753.jpg

یمن کی جانب اسرائیلی مقامات پر میزائل حملہ

🔹 اسرائیلی فوج نے یمن کی جانب سے میزائل حملے کی اطلاع دی، اور اس دوران وسطی فلسطین کے وسیع علاقوں بشمول تل ابیب میں الرٹ سائرن بج اٹھے۔

🔹 اس حملے کے نتیجے میں بین گوریون ایئرپورٹ کی پروازیں بھی معطل ہو گئیں اور لاکھوں اسرائیلی شہری پناہ گزین مقامات کی طرف منتقل ہونے پر مجبور ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے