کولمبیا: اسرائیل کے جرائم پر خاموشی شرمناک ہے

images-16.jpeg

کولمبیا: اسرائیل کے جرائم پر خاموشی شرمناک ہے

🔹کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے یورپ اور امریکہ کی حکومتوں اور پارلیمان کی فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی کو "عار و ننگ” قرار دیا۔

🔹انہوں نے کہا کہ یہ ممالک بالواسطہ طور پر ان جرائم میں شریک ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے