روس نے ایک رات میں ۲۲۱ یوکرائنی ڈرون مار گرائے

روس نے ایک رات میں ۲۲۱ یوکرائنی ڈرون مار گرائے
🔹روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ جمعہ کی صبح کے گھنٹوں میں روسی فضائی حدود میں یوکرائنی فوج کے ۲۲۱ ڈرون مار گرائے گئے۔
🔹اس سے قبل روسی فوج نے بتایا تھا کہ جمعرات کے دوران گزشتہ ۲۴ گھنٹوں میں یوکرائنی فوج کے ۱۶۶ بغیر پائلٹ کے طیارے (ڈرون) روسی فضائی حدود میں مار گرائے گئے تھے۔