عراقچی: ایرانی عوام مذاکرات کو لاحاصل سمجھتے ہیں

download-37.jpeg

عراقچی: ایرانی عوام مذاکرات کو لاحاصل سمجھتے ہیں

🔹ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فائنینشل ٹائمز سے گفتگو میں کہا کہ ملک کے اندر بہت سے لوگ یہ یقین رکھتے ہیں کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔
🔹ان کے بقول، ایران میں یہ رائے پائی جاتی ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ بات چیت وقت کا ضیاع ہے اور تہران کو اپنی توانائی ایسے لاحاصل مذاکرات پر صرف نہیں کرنی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے