امریکی ایلچی کا جنوبی لبنان کا دورہ منسوخ

IMG_20250827_184148_614.jpg

امریکی ایلچی کا جنوبی لبنان کا دورہ منسوخ

 

🔹امریکہ کے ایلچی توماس باراک نے جنوبی لبنان کے شہروں الخیام اور صور کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا۔
🔹لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، مقامی آبادی نے الخیام میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے دورے کے خلاف آواز بلند کی۔
🔹مظاہرین نے امریکہ کی جانبدارانہ پالیسیوں کی مذمت کی اور حزب اللہ کے جھنڈے اور اسرائیلی جارحیت کے متاثرین کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔
🔹سڑکوں پر نعرے اور جملے لکھے گئے جن میں شامل تھا: "اسرائیل شرِ مطلق ہے” اور "امریکہ شیطانِ بزرگ ہے”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے