اسرائیلی دعویٰ: دو عرب رہنماؤں کی موت قریب ہے

IMG_20250827_183340_838.jpg

اسرائیلی دعویٰ: دو عرب رہنماؤں کی موت قریب ہے

🔹اسرائیل کے سکیورٹی اداروں کے قریب سمجھے جانے والے عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم نے دعویٰ کیا ہے کہ دو عرب رہنماؤں کا مستقبل خطرے میں ہے۔
🔹اخبار کے مطابق، ابو محمد الجولانی — جو دمشق پر قابض باغی گروہ کا سربراہ ہے اور خود کو عبوری صدر قرار دیتا ہے — کسی بھی وقت اپنی جان سے ہاتھ دھو سکتا ہے۔
🔹اسی طرح، لبنان کے صدر جوزف عون کی پوزیشن بھی غیر مستحکم بتائی گئی ہے۔
🔹اخبار نے لکھا کہ یہ صورتحال اسرائیل کے لیے سنگین سکیورٹی چیلنجز پیدا کر سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے