یمن: اسرائیل کی ناکامی یقینی ہے

یمن: اسرائیل کی ناکامی یقینی ہے
🔹یمن کے وزارت خارجہ نے اتوار کی شام اعلان کیا کہ اسرائیل کی اس ملک پر جارحیت بے جواب نہیں رہے گی اور یمن اس کے ردعمل میں اسرائیل کی ناک کو زمین پر ملا دے گا۔
🔹وزارت خارجہ نے یمن کے فضائی دفاعی نظاموں کی کارکردگی کی تعریف کی اور عالمی برادری اور آزادی پسندوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس ملک میں اسرائیل کے جرائم کی مخالفانہ مذمت کریں۔