مفتیِ اعظم لیبیا: غزہ پر خاموش رہنے والے عرب حکمرانوں پر ننگِ عظیم ہے

IMG_20250824_182754_717.jpg

مفتیِ اعظم لیبیا: غزہ پر خاموش رہنے والے عرب حکمرانوں پر ننگِ عظیم ہے

🔹مفتیِ اعظم لیبیا نے عرب حکومتوں کی جانب سے غزہ میں صیہونی مظالم پر خاموشی کو سخت الفاظ میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ایک بڑی ننگ و رسوائی قرار دیا۔
🔹انہوں نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ مظلومانِ غزہ کی مدد اور حمایت میں فعال کردار ادا کریں۔
🔹عربی ثالثوں کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا: «جب آپ مظلوموں کو کسی قسم کی ضمانت دینے پر آمادہ نہیں، تو مذاکرات کی میز پر آپ کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ ایک ایسی ننگ ہے جو آپ اور تمام عرب حکمرانوں کے دامن پر ثبت ہو چکی ہے اور کوئی چیز اسے دھو نہیں سکتی۔»

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے