فلسطینی وزیر: منصوبہ E1 کا آغاز مغربی کنارے میں جنگ کے مترادف ہے

IMG_20250824_182839_404.jpg

فلسطینی وزیر: منصوبہ E1 کا آغاز مغربی کنارے میں جنگ کے مترادف ہے

🔹فلسطینی حکومت کی کابینہ میں شامل اور تنظیم برائے مزاحمت در برابر دیوار و بستیاں کے سربراہ، مؤید شعبان نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے نوآبادیاتی منصوبے E1 پر عمل درآمد شروع کرنا دراصل مغربی کنارے اور قدس میں بڑے پیمانے پر تصادم اور جنگ کو بھڑکانے کے مترادف ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے