حماس نے ڈچ وزراء کے استعفوں کو سراہا

حماس نے ڈچ وزراء کے استعفوں کو سراہا
🔹حماس نے ایک بیان میں کہا: ہم ہالینڈ کے وزیر خارجہ اور دیگر وزراء کے اُس جرات مندانہ اور اخلاقی مؤقف کا خیر مقدم کرتے ہیں، جنہوں نے صہیونی قابض رژیم پر نئی پابندیاں عائد کرنے سے اتحادی حکومت کے انکار کے بعد استعفیٰ دیا۔
🔹حماس کے مطابق، مستعفی ڈچ وزراء کا یہ اقدام ایک مضبوط پیغام ہے کہ غزہ پر جارحیت کو روکنے کے لیے عملی اقدام ناگزیر ہیں