امریکہ عراق میں دو اپنے اڈے خالی کر رہا ہے

IMG_20250824_183440_697.jpg

اسکائی نیوز: امریکہ عراق میں دو اپنے اڈے خالی کر رہا ہے

🔹عربی اسکائی نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ نے عراق سے اپنے فوجی انخلا کے عمل کو تیز کر دیا ہے اور دو اڈے مکمل طور پر خالی کرے گا۔
🔹رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی ار بیل اور عراق کے ایک ہمسایہ ملک میں منتقل ہو رہے ہیں۔
🔹نیٹ ورک نے مزید کہا کہ امریکی حکام نے عراقی حکام کو مطلع کیا ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کے انخلا کے عمل کو تیز کریں گے اور متعین شدہ دو طرفہ معاہدے کی مدت سے پہلے ہی عراق سے نکل جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے