اسرائیلی میڈیا: یمنی آرمی چیف کے قتل کی کوشش ناکام

IMG_20250824_183153_061.jpg

اسرائیلی میڈیا: یمنی آرمی چیف کے قتل کی کوشش ناکام

🔹اسرائیلی ویب سائٹ واللا کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے رئیس ستاد سرلشکر محمد عبد الکریم الغماری کو نشانہ بنانے کی ایک کارروائی ناکام ہوگئی۔ ذرائع کے بقول، آپریشن انجام پایا لیکن الغماری محفوظ رہے۔
🔹مزید بتایا گیا ہے کہ تل ابیب یمن کی جانب سے مسلسل میزائل حملوں کے جواب میں فوجی ردعمل پر غور کر رہا ہے اور اسرائیلی فوج و موساد ایک نیا ٹارگٹ بینک تیار کر رہے ہیں جس میں انصاراللہ سے منسلک کلیدی مراکز شامل ہوں گے۔
🔹یہ انکشاف ایسے وقت سامنے آیا ہے جب گذشتہ جمعے یمن کی افواج نے اسرائیل کے خلاف اپنی حالیہ تاریخ کی سب سے غافلگیر اور پیچیدہ کارروائی کی۔ اس حملے کے دوران اسرائیل کے تمام دفاعی نظام (گنبد آہن، فلاخن داوود، حیتس اور تاد) فعال ہونے کے باوجود یمنی میزائل فلسطین-۲ کو روکنے میں ناکام رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے