پزشکیان: ارمنستان کے ساتھ نہایت مفید اور راہگشا معاہدے طے پائے

IMG_20250820_190432_800.jpg

پزشکیان: ارمنستان کے ساتھ نہایت مفید اور راہگشا معاہدے طے پائے

ایرانی صدر: ہماری قطعی پالیسی ارمنستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مضبوط اور گہرا کرنے اور تعاون کو وسعت دینے کی ہے۔ ارمنستانی حکام کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے دوران بہت مفید اور راہگشا معاہدے طے پائے۔

ارمنستان کے صدر: آج ایران اور ارمنستان کے تعلقات پرانی دوستی اور صمیمیت کے سائے میں جاری ہیں۔ اسرائیل کی جارحیت نے ایرانیوں کے اتحاد کو مزید مستحکم کیا ہے۔ دنیا میں یکطرفہ رویے اور زور زبردستی بڑھتی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے