حماس کا بیان خان یونس میں آج کی بڑی کارروائی کے بارے میں

حماس کا بیان خان یونس میں آج کی بڑی کارروائی کے بارے میں
القسام بریگیڈ کے مجاہدین نے آج صبح جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے جنوب مشرق میں دشمن کے ایک نئے قائم شدہ ٹھکانے پر پیادہ فوج کے ایک دستے کے ساتھ حملہ کیا۔
🔹 مجاہدین القسام اس ٹھکانے میں داخل ہوئے اور متعدد "مرکاوا 4” ٹینکوں کو کئی شواظ بموں اور "الیاسین 105” گولوں سے نشانہ بنایا۔
🔹 مجاہدین نے ان گھروں پر بھی حملہ کیا جہاں قابض فوجی موجود تھے، اور انہیں 6 اینٹی فورتفیکیشن گولوں اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ کچھ مجاہدین گھروں کے اندر داخل ہوئے اور فوجیوں کو قریب سے ہلکے ہتھیاروں اور دستی بموں سے ختم کیا۔
🔹 جیسے ہی اسرائیلی امدادی فورس پہنچی، ایک قسام شہید نے خود کو فوجیوں کے درمیان دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں کئی ہلاک اور زخ