نتانیاہو کا خواب پورا ہوا… مگر تل ابیب میں، تہران میں نہیں!

صہیونیست رہنما بنیامین نتانیاہو نے ایران میں خشک سالی کو بہانہ بنا کر عوام کو "بغاوت” پر اکسایا، لیکن اس کا خواب اس کے اپنے گھر میں پورا ہوا۔ سرزمینِ غصب پر تاریخ کے سب سے بڑے مظاہرے میں 25 لاکھ سے زائد صہیونیوں نے نتانیاہو کے خلاف نعرے لگائے۔
– 8 ملین کی آبادی والے علاقے میں 25 لاکھ افراد کا سڑکوں پر نکلنا (کل آبادی کا 30%)
– صرف تل ابیب میں 5 لاکھ افراد کا احتجاج
– مظاہرین کا لیکود پارٹی کے ہیڈکوارٹر کا محاصرہ اور پولیس سے جھڑپیں
– الجزیرہ کی رپورٹ: "یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی تھی اگر لوگ میڈیا کے خوف اور روزگار کے نقصان سے نہ گھبراتے”