یونان میں اسرائیلی سیاحوں کے خلاف احتجاج کی لہر

IMG_20250730_015208_916.jpg

یونان میں اسرائیلی سیاحوں کے خلاف احتجاج کی لہر

🔹 یونانی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ حالیہ دنوں میں اسرائیلی سیاحوں کے داخلے کے خلاف جزائرِ یونان میں مخالفت اور احتجاج میں اضافہ ہوا ہے۔

🔹 امریکی جریدے پولیٹیکو نے بھی غزہ کی جنگ کے بعد یونان میں اسرائیلی سیاحوں کے خلاف غصے سے بھرپور مظاہروں کی خبر دی ہے۔

🔹 پولیٹیکو کی رپورٹ کے مطابق، مظاہرین نے گزشتہ روز جزیرہ کریٹ میں تقریباً 1500 اسرائیلی سیاحوں کو اُترنے سے روکنے کی کوشش کی۔

🔹 اس واقعے کے بعد یونانی پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لیے کارروائی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے