ٹرمپ نے روس کو آئندہ 10 دنوں میں پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی

ٹرمپ نے روس کو آئندہ 10 دنوں میں پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی
🔹 امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر روس آج (منگل) سے لے کر آئندہ 10 دنوں کے اندر یوکرین میں جنگ بند نہیں کرتا، تو اسے نئی امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
🔹 ٹرمپ نے پیر کے روز برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر سے ملاقات کے دوران کہا تھا کہ روس کے تجارتی شراکت داروں پر انتہائی بھاری ٹیرف (محصولات) عائد کرنے کی 50 دن کی مہلت کو کم کر کے 10 یا 12 دن کر دیا جائے گا۔