حماس: بھوک کی پالیسی جاری رہنے کی صورت میں مذاکرات بے معنی ہیں

IMG_20250730_204054_719.jpg

حماس: بھوک کی پالیسی جاری رہنے کی صورت میں مذاکرات بے معنی ہیں

محمود مرداوی، حماس کے ایک رہنما نے کہا:

🔹 جب تک ہماری عوام کے خلاف بھوکا رکھنے اور اجتماعی قتل کی پالیسی جاری ہے، اس وقت تک مذاکرات کی کوئی معنویت نہیں ہے۔

🔹 ان انسانی جرائم کا تسلسل، مذاکرات کی کسی بھی منطقی بنیاد کو ختم کر دیتا ہے اور ان تمام کوششوں کی توہین ہے جو گزشتہ 18 دنوں کی بات چیت کے دوران کی گئی تھیں۔

🔹 معاہدہ ایک مکمل اور ناقابل تقسیم پیکج ہے، جو صرف ایک فریق کے حساب سے نہیں چلایا جا سکتا۔ / باشگاه خبرنگاران

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے