نشریہ اکونومیست: جون میں غزہ میں خوراک کی تلاش کے دوران 800 فلسطینی شہید ہوئے

IMG_20250729_151103_540.jpg

📰 نشریہ اکونومیست: جون میں غزہ میں خوراک کی تلاش کے دوران 800 فلسطینی شہید ہوئے

🔹️اکونومیست کی رپورٹ کے مطابق، جون کے مہینے میں غزہ میں 800 فلسطینی اس وقت صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہوئے جب وہ خوراک حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

🔹️یہ المناک اعداد و شمار اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ غزہ میں انسانی بحران کس حد تک سنگین ہو چکا ہے، جہاں نہ صرف خوراک کی شدید قلت ہے بلکہ امداد کے حصول کی کوشش بھی جان لیوا بن چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے