عبرانی میڈیا (کان عبری) کی رپورٹ: اسرائیلی فوج میں خودکشیوں میں خطرناک اضافہ

download.jpeg

📊 عبرانی میڈیا (کان عبری) کی رپورٹ: اسرائیلی فوج میں خودکشیوں میں خطرناک اضافہ

🔹️رپورٹ کے مطابق، سال 2025 کے آغاز سے اب تک 16 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی ہے، جن میں شامل ہیں:

  • 8 باقاعدہ (ریگولر) فوجی
  • 7 ریزرو فوجی
  • 1 مستقل سروس میں موجود فوجی

🔹️اعداد و شمار کے مطابق:

  • سال 2024 میں خودکشی کرنے والے فوجیوں کی تعداد 21 تھی
  • جبکہ سال 2023 میں یہ تعداد 17 رہی تھی

یہ اعداد و شمار اسرائیلی فوج میں ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل کے بڑھتے ہوئے رجحان کی جانب اشارہ کرتے ہیں، خصوصاً موجودہ جنگی حالات کے پس منظر میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے