رھبر معظم سید علی خامنہ ای کا بیان

💠 رہبر انقلاب: عالمی استکبار — جس کی قیادت امریکہ جیسا مجرم کر رہا ہے — دین، علم اور ایرانی قوم کے اتحاد کا مخالف ہے
🔹️حضرت آیتالله خامنهای نے آج حالیہ مسلط کردہ جنگ کے شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:
🔹️عالمی استکبار، اور اس کی قیادت کرنے والا مجرم امریکہ، جس چیز کا سب سے زیادہ مخالف ہے، وہ تمہارا دین اور تمہارا علم ہے۔ وہ تمہارے دین کے مخالف ہیں، اس عوامی ایمان کے مخالف ہیں جو وسیع پیمانے پر موجود ہے۔ وہ اس اتحاد کے مخالف ہیں جو اسلام اور قرآن کے سائے تلے قائم ہے، اور تمہارے علم و دانش کے بھی دشمن ہیں۔
(تاریخ: ۱۴۰۴/۵/۷ هجری شمسی مطابق جولائی ۲۹، ۲۰۲۵)