اگر صنعاء اور غزہ کا محاصرہ جاری رہا، تو نئے اور حیران‌کن ردِعمل کے لیے تیار رہیں

IMG_20250729_151157_461.jpg

💢 اگر صنعاء اور غزہ کا محاصرہ جاری رہا، تو نئے اور حیران‌کن ردِعمل کے لیے تیار رہیں

🔻 انصارالله کے سیاسی دفتر کے رکن حسین العزی نے ایک پوسٹ میں خبردار کرتے ہوئے کہا:

🔹️جب آپ صنعاء اور غزہ کو ان کے حقوق اور مفادات سے محروم کرتے ہیں، تو یہ فطری بات ہے کہ ہم بھی روایتی سیاسی رویّوں پر عمل نہیں کریں گے۔

🔹️جو کوئی ایسی عظیم قوموں پر دباؤ ڈالتا ہے، اُسے خود کو ہوشیار نہ سمجھنا چاہیے — کیونکہ ایسی بہت سی غیر متوقع اور حیران کن چیزیں ہیں جو رونما ہو سکتی ہیں۔

🔹️موجودہ حالات کا واحد حل یہ ہے کہ یمن، غزہ، اور تمام مظلوم اقوام کے حقوق کا احترام کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے