چوتھے مرحلے کا بنیادی ہدف ترک اور مصری شپنگ کمپنیاں ہوں گی۔

IMG_20250728_042823_828.jpg

موصولہ رپورٹس کے مطابق، یمنی فوج کی غزہ کے عوام کی حمایت میں جاری کارروائیوں کے چوتھے مرحلے کا بنیادی ہدف ترک اور مصری شپنگ کمپنیاں ہوں گی۔

بتایا جا رہا ہے کہ 7 اکتوبر سے لے کر اب تک — یعنی "طوفان الأقصیٰ” آپریشن کے آغاز سے —
ترک کمپنیوں کی ایک ہزار سے زائد بحری کشتیاں مختلف اسرائیلی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہو چکی ہیں
اور لاکھوں کی مالیت کے مختلف سامان و مصنوعات وہاں منتقل کیے گئے ہیں۔

ترکی کی منافق اور استعماری حکومت نے صہیونی حکومت کی پشت پناہی اور حمایت میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اب بھی کر رہی ہے۔

لہٰذا،
باب المندب کے راستے سے ترک بحری جہازوں کی آمد و رفت کو روکنا،
نیز مصری کشتیوں کو بھی نشانہ بنانا
جو دشمن کی خدمت اور فلسطینیوں سے غداری میں ملوث رہی ہیں —
یہ اقدامات بہت مؤثر اور فیصلہ کن ثابت ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے