ٹرمپ: ایران غلط پیغامات بھیج رہا ہے

ٹرمپ: ایران غلط پیغامات بھیج رہا ہے
صدرِ امریکا ڈونالد ٹرمپ نے دعویٰ کیا:
🔹️ایران "غلط اور نامناسب سگنل” بھیج رہا ہے،
"انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے۔”
🔹️ایرانی وزیر خارجہ نے حال ہی میں ایسے بیانات دیے ہیں جو نہیں دینے چاہیے تھے۔
🔹️”اگر ایران نے اپنی جوہری سرگرمیاں دوبارہ شروع کیں، تو ہم فوراً انہیں ختم کر دیں گے۔”
🔹️”ایران اپنی جوہری تنصیبات پر ایک بڑی کارروائی کا سامنا کر چکا ہے۔”