فرانسیسی وزیر خارجہ:

فرانسیسی وزیر خارجہ:
ہم ایران کے ساتھ جوہری صلاحیت اور بیلسٹک میزائلوں کے بارے میں ایک جامع تر معاہدے کے خواہاں ہیں
ژان نوئل بارو، وزیر خارجہ فرانس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ:
یورپ اس بات کا خواہاں ہے کہ ایران کے ساتھ ایک جامع معاہدہ طے پائے،
جس میں صرف جوہری پروگرام ہی نہیں، بلکہ بیلسٹک میزائلوں کا موضوع بھی شامل ہو۔
انہوں نے ساتھ ہی امریکا اور ایران کے درمیان براہِ راست مذاکرات کی بھی حمایت کی،
اور کہا کہ یورپی یونین اس عمل کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے۔