تباہی کے بیچ میں ڈھٹائی سے انکار

images-4.jpeg

تباہی کے بیچ میں ڈھٹائی سے انکار — نیتن یاہو: غزہ میں بھوک نام کی کوئی چیز نہیں

🔹️صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بے شرمانہ دعوے میں
غزہ کی عام شہری آبادی کے خلاف بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی مہم کو
ایک "بے شرمانہ جھوٹ” قرار دیا،
اور دعویٰ کیا کہ:

"نہ تو غزہ میں بھوک ہے اور نہ ہی کوئی بھوک پھیلانے کی پالیسی موجود ہے۔"

انہوں نے جنگی اہداف کے حصول کے لیے عزم کا اظہار بھی دہرایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے