صیہونی اخبارنامہ: غزہ ایک نیا ویتنام بن چکا ہے

💠 صیہونی اخبارنامہ: غزہ ایک نیا ویتنام بن چکا ہے
صیہونی اخبار یدیعوت آحارنوت نے اس حکومت کے وزیراعظم کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے محاذِ جنگ کے حوالے سے لکھا:
🔹️ اسرائیل کی موجودہ جھڑپیں غزہ پٹی میں ایک ایسے دلدل میں بدل گئی ہیں جو ویتنام کی طرح نعرہ بازی اور بڑھتی ہوئی غلطیوں سے چلائی جا رہی ہیں۔
🔹️ اس سے قبل مغربی میڈیا ادارہ مڈل ایسٹ آئی نے بھی غزہ کے عوام کی مزاحمت کو دوسری جنگِ عظیم کے بعد ویتنامی عوام کی امریکہ کے خلاف مزاحمت سے تشبیہ دی تھی، جس نے صیہونی حکومت کو شدید بے بسی میں مبتلا کر رکھا ہے۔