خان یونس… اور تم کیا جانو خان یونس کیا ہے؟

IMG_20250711_175018_533.jpg

خان یونس… اور تم کیا جانو خان یونس کیا ہے؟

🚨 ایک بار پھر حماس کے مجاہدین کا کامیاب کمین (گھات) حملہ — صہیونی فوجیوں کو ایک ایسے گھر کے اندر کھینچ لیا گیا جو پہلے سے بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد سے تله گذاری (جال بچھا) کیا گیا تھا۔

🚨 ابتدائی اطلاعات کے مطابق، پانچ صہیونی فوجی ملبے تلے دب گئے ہیں، اور ان کے زندہ بچنے کے امکانات کم بتائے جا رہے ہیں۔


📌 وضاحت:
یہ واقعہ خان یونس میں پیش آیا ہے، جو اس وقت غزہ کی جنگ کا سب سے شدید محاذ بن چکا ہے۔ حماس کی مزاحمتی حکمت عملی — خاص طور پر ٹنلز، دھماکہ خیز گھروں، اور گھات لگا کر حملے — اسرائیلی زمینی افواج کے لیے مسلسل خطرہ بنے ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے