انصارالله یمن کی نیتن یاہو کو وارننگ: کشیدگی کا جواب کشیدگی سے دیں گے

💠 انصارالله یمن کی نیتن یاہو کو وارننگ: کشیدگی کا جواب کشیدگی سے دیں گے
🔹 محمد البخیتی، انصارالله کی سیاسی کونسل کے رکن نے زور دیا کہ یمن مکمل جنگ بندی کے حصول تک غزہ میں مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔
🔹 انہوں نے نیتن یاہو اور اس کی کابینہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا: یمن کسی بھی قسم کی جارحیت یا کشیدگی میں اضافے کا جواب اسی شدت سے دے گا۔